Funny poetry

لوگوں کی منگنیاں شادیاں ہو رہی ہیں خیر ہمیں اس سے کیا مطلب🙊
آپ یہ بتائیں کہ کبھی کھانا کھاتے ہوئے زبان دانتوں کے نیچے آئی ہے😫😜

بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والے کو ہفتہ دس دن بعد خود ہی آکر بتانا پڑے کہ "میں آج کل تم سے ناراض ہوں" 🙂😛


 لائقوں کے جوڑے آسمان پہ بنتے ہیں
اور نالائقوں کے #چھتوں پہ😜😝😜


پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😞
توسی وڈے لوگ او پائی۔😂😂✌🏻


بریکنگ نیوز ؟؟
آج میں ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا 🙄🙄
تاکہ باقی مچھر کو پتا چلے میں کتنا خطرناک ہوں 😇😜😜😂


:کچھ اس انداز سے جھٹکا اس نے اپنے زولفوں کو 
کہ اکٹھی چار جوویں آگری میرے دامن میں 🤭🤭🤭


 جنت میں جانا چاہتے ہو تو ماں کے پاؤں دبا کر سویا کرو،
پھر ماں چاہے اپنی ہو یا آپ کے بچوں کی کوئی فرق نہیں پڑتا۔😂😍🙈


 اتنا غریب ہوں کہ::::
غصے میں موبائل نہیں توڑ سکتا__🙈😂


 ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ 👀 ﺑﻨﺪ ﮐﺮو😉

ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ؟🙈

ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎ 😀😀 ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ یہ گروپ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ😁😝 

ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﺮﯼ😏💯


😜اندھا دھند ٹوٹکے
١۔ اگر آپ  کے بچے مٹی/ریت وغیرہ کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔😂😂😂
 : 
ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں..​. کہ! 
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ 🤔

 ‏تحقیق بتاتى هے کے                        .
دھوکہ کھانے کے علاوہ ‎#چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں😁😂😂

: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😆😁😆😁😆
  
: پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی 

آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 😜😜😜😆😜

 اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁..

: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ

: جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے 
دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے 

چاندی بالوں میں 
سونا دانتوں میں 
موتی آنکھوں میں 
شکر خون میں 
اور مہنگے پتھر کڈنی میں پاۓ جاتے ہے 

یہی زندگی کی سچائی ہے

اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
تو اسکو پورا حق ہے کہ
اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے
کیونکہ
آپکی خوشی سے بڑھ کر 
اور کچھ نہیں میرے لئے
😂😁😜😜😂😂🙈🙈


لوگوں کی منگنیاں شادیاں ہو رہی ہیں خیر ہمیں اس سے کیا مطلب🙊
آپ یہ بتائیں کہ کبھی کھانا کھاتے ہوئے زبان دانتوں کے نیچے آئی ہے😫😜


بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والے کو ہفتہ دس دن بعد خود ہی آکر بتانا پڑے کہ "میں آج کل تم سے ناراض ہوں" 🙂😛

50  تصویری  لینی کے  باد ایک اچھی ڈی پی ملتی ہیں اوس پر بھی کوئی نہ کوئی دوست کمنٹ کر ہی دیتا ہے کہ اوئے مراسی لگ ریا اے😒😂😂

#اپنی آپ بیتی😑


 لائقوں کے جوڑے آسمان پہ بنتے ہیں
اور نالائقوں کے #چھتوں پہ😜😝😜


پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😞
توسی وڈے لوگ او پائی۔😂😂✌🏻


بریکنگ نیوز ؟؟
آج میں ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا 🙄🙄
تاکہ باقی مچھر کو پتا چلے میں کتنا خطرناک ہوں 😇😜😜😂


 کچھ اس انداز سے جھٹکا اس نے اپنے زولفوں کو 
کہ اکٹھی چار جوویں آگری میرے دامن میں 🤭🤭🤭


 جنت میں جانا چاہتے ہو تو ماں کے پاؤں دبا کر سویا کرو،
پھر ماں چاہے اپنی ہو یا آپ کے بچوں کی کوئی فرق نہیں پڑتا۔😂😍🙈


 اتنا غریب ہوں کہ::::
غصے میں موبائل نہیں توڑ سکتا__🙈😂


 ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ 👀 ﺑﻨﺪ ﮐﺮو😉

ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ؟🙈

ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎ 😀😀 ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ یہ گروپ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ😁😝 

ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﺮﯼ😏💯


😜اندھا دھند ٹوٹکے

١۔ اگر آپ  کے بچے مٹی/ریت وغیرہ کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔😂😂😂
 : 
ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں..​. کہ! 
کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟ 🤔

 ‏تحقیق بتاتى هے کے                        .
دھوکہ کھانے کے علاوہ ‎#چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں😁😂😂

: اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔
😆😁😆😁😆
  
: پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی 

آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے 😜😜😜😆😜

 اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
😁😆😁😆😀😃😄😁..

: اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ

: جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے 
دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے 

چاندی بالوں میں 
سونا دانتوں میں 
موتی آنکھوں میں 
شکر خون میں 
اور مہنگے پتھر کڈنی میں پاۓ جاتے ہے 

یہی زندگی کی سچائی ہے

اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
تو اسکو پورا حق ہے کہ
اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے
کیونکہ
آپکی خوشی سے بڑھ کر 
اور کچھ نہیں میرے لئے
😂😁😜😜😂😂🙈🙈


لڑکیوں کو سب سے زیادہ غصہ👧🏽 کب آتا ہے 
جب وہ سارے برتن دھو چکی ہو اور کوئی ایک چھوٹا پلیٹ لا کے رکھ دے😂😂😂😂😂😂


 کسی نے پوچہا..۔..

چاۂے فاۂدا دیتی ہے یا نقصان.....
           میں نے کہا ....

کوُئ پلا دے تو فائدا😝
پلانی پڑ جاےُ تو نقصان😜😜😜😜😜😜😜



ﮐﺴﯽ ﮐﻮ فیس بُک پر آتے ﮨﯽ ﻣﻞ ﮔﺌﯽ ﻣﻨﺰﻝ ،
ﮐﻮﺋﯽ عمر ﺑﮭﺮ یُونہی گروپوں میں بھٹکتا رہا..!😂😂



جہاں بھی جاؤ لڑکیوں کے قصّے ہیں ۔۔۔ !!🤭🤣

کوئی لا کر رو رہا ہے کوئی لانے کے لئے رو رہا ہے ۔۔۔!!🙏😁🤣😆😎😄😂



‏شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے ۔۔۔

کھلے پیسے نہیں ہیں ایک اور انجیکشن لگا دوں 😜😁😂😂😂



اگر آپ کا bf یا آپ کی gf آپ کو بہت رومنٹک میسج یا شعر سینڈ کرتی ہے🤔🤔
تو زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں😋😋
سوچیں اس کو یہ میسج کہاں سے آیا ہے😳😳😳
آگ لگا کے جیو😂😂



انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو سینڈ وچ یا برگر کھاتے ہیں 👌👌😋😋
اورایک پاکستانی ہیں کہ ایک برگر اور دو سینڈ وچ کھا کر کہتے ہیں بس کرو فر روٹی نہیں کھائی جائے گی 😏😂😜😂😝😜😂😂


 بابا جی فرماتے ہیں##تبدیلی کہاں #آئی ہے 😂
۔۔۔
#لڑکیاں ابھی بھی #لوڈ #مانگتی ہیں😂😜



دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے سے کتنا وٹامن *"سی"*حاصل ھوتا ھے..
 
یہ سرکاری سکول کی استانیوں سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا...
😂😂😁😀😀🙈



 ‏بابا جی فرماتے ہیں 😜
ایزی لوڈ ایک ایسا تعویز ہے 😋
جو لڑکیوں پر سب سے زیادہ اثر کرتا ہے 😜



 ہر بیماری کے لیے،ہمارا قومی علاج ..😁😁
.
#سو__جاؤ__تھوڑی__
دیر..😒😂😂

Comments

Popular posts from this blog

poetry Urdu

Poetry