poetry Urdu
Haider Ali🔥: جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو .... انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔 ۔۔۔ Haider Ali🔥: اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفر آزاد پر کوئی میرا پوچھے کہہ دینا انا للہ وانا الیھ راجعون 🙏 Haider Ali🔥: غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم Haider Ali🔥: مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں.. پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے... Haider Ali🔥: میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر Haider Ali🔥: "مکر گیا ہے وہ چاھتوں سے..!!! میری عادتوں کو خراب کرکے...!!! Haider Ali🔥: اب اس مقام پر میرا جنون آ جائے تجھے جو منہ سے پکاروں تو خون آ جائے Haider Ali🔥: کر سجدہ عشق عبادت دا جدوں ہتھ چاسیں رب من جا سی Haider Ali🔥: نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔 مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔 Haider Ali🔥: بہت اداس ہے میری سماعتوں کا جہاں___♡ کہاں سے ڈھونڈ کے لاوں______آواز تری🔥👉 #❤🖤🖤 Haider A
Comments
Post a Comment