poetry Urdu
Haider Ali🔥:
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
۔۔۔
Haider Ali🔥:
اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفر آزاد پر
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا انا للہ وانا الیھ راجعون
🙏
Haider Ali🔥:
غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم
Haider Ali🔥:
مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں..
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے...
Haider Ali🔥:
میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا
اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر
Haider Ali🔥:
"مکر گیا ہے وہ چاھتوں سے..!!!
میری عادتوں کو خراب کرکے...!!!
Haider Ali🔥:
اب اس مقام پر میرا جنون آ جائے
تجھے جو منہ سے پکاروں تو خون آ جائے
Haider Ali🔥:
کر سجدہ عشق عبادت دا
جدوں ہتھ چاسیں رب من جا سی
Haider Ali🔥:
نہیں ہوگی تو کہہ دیں گے وفاداری نہیں ہوتی💔
مگر ہم سے محبت میں اداکاری نہیں ہوتی💔
Haider Ali🔥:
بہت اداس ہے میری سماعتوں کا جہاں___♡
کہاں سے ڈھونڈ کے لاوں______آواز تری🔥👉
#❤🖤🖤
Haider Ali🔥:
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاھت کو.
فراز
دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی.
Haider Ali🔥:
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں جناب..!!
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو..!!💔
Haider Ali🔥:
کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئ زندگی میری 💔
کسی نے سمیٹا بھی نہیی ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے 😭😰
Haider Ali🔥:
کیوں پاگل بنا پھرتا ہے ان پرندوں کے پیچھے,,
جن کو ہر درخت پر آشیانہ بنانے کا شوق ہے.
Haider Ali🔥:
مرض بڑھنے لگا پھر سے_______!!!
عجب تم نے عیادت کی___________!!!
Haider Ali🔥:
غم کے دریا سے نکالے کوئی
مجھے جینا ہے بچا لے کوئی
Haider Ali🔥:
!!زندگی بھر خود کو________💔💔____نواب سمجھتے رہے.😊
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...💔
Haider Ali🔥:
آباد کر کے میرے دل میں اپنی یادوں کی دنیا.
بچھڑ گئے ہم سے ہمیشہ کے لیے ہمیں اپنا کہنے والے. ...
💔💔💔💔💔💔
Haider Ali🔥:
ﮐﺘﻨﮯ ﻋﺮﺻﮯ ﺳﮯ___، ﭘﮕﮭﻞ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ ﻣَﯿﮟ..
ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ ﻣِﯿﮟ، ﺧﺘﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ.. ؟
Haider Ali🔥:
تم کو حق ہے کہ کسی روز کنارہ کر لو
ورنہ جیسا ہوں، میرے ساتھ گزارہ کر لو
Haider Ali🔥:
❤محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی❤
💗💗
Haider Ali🔥:
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
Haider Ali🔥:
جفا کی آگ تھم جائے، فخر ٹوٹے کبھی محسنؔ۔۔۔۔
چلے آنا میرے ہو کر میں ماضی پھر بھلا دوں گا۔۔۔۔
Haider Ali🔥:
سچ کہا تھا میرے استاد نے بہت نالائق ہوں میں😔
پوری رات گزر جاتی ہے ایک ہی شخص کو یاد کرتے کرتے💔
Haider Ali🔥:
خط میں میرے ہی خط کے ٹکڑے تھے۔۔۔۔
اور مجھے لگا، کہ جواب آیا ہے۔۔۔۔
Haider Ali🔥:
اُنہی راستوں پر، جن پر کبھی تم ساتھ تھے میرے۔۔۔۔
مجھے روک روک کر پوچھا، تیرا ہمسفر کہاں ہے۔۔۔۔
Haider Ali🔥:
اسے دل سے نکالتے نکالتے,
دل کو خود سے نکال بیٹھے..!!
Haider Ali🔥:
روتے ہیں وہ راستے مجھے تنہا دیکھ کر۔۔۔۔
جن پر تیرے بغیر میں گزرا کبھی نہ تھا۔۔۔۔
احمد فراز
Haider Ali🔥:
یادوں کی قیمت وہ کیا جانے جو یادوں کو مٹا دیا کرتے ھیں.
""دوست""
یادوں کا مطلب تو ان سے پوچھ جو یادوں کے سہارے جیا کرتے ھيں
Haider Ali🔥:
زمین پیروں سے نکلی تو یہ ہُوا معلوم ۔۔!!
ہمارے سر پہ کئی دن سے آسماں بھی نہیں💔
Haider Ali🔥:
اف گردن جھکا کر پھر دیکھتے ہیں تصویر یار...
تقاضہ عشق ھے کہ تیرا دیدار بھی ادب سے ھو....
Haider Ali🔥:
تیری حسیں نگاھوں _______کے تبسم کی قسم
سو بھی جاوں تو تیرے ____خواب جگا دیتے ھیں
Haider Ali🔥:
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا
Haider Ali🔥:
💞ﻭﮦ ﺑﺲ گیا هے ﺟﻮ ﺁ ﮐﺮ هماﺭﯼ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ💞
💖ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻟﮩﺠﮧ هماﺭا ـــــــــ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﺟﯿﺴﺎ هے 💖
Haider Ali🔥:
محــبت جیــت جــائــے گــی اگــر تــم مــان جــاؤ تــو.
میرے دل میــں تــم ہــی ہــو اگــر تــم جــان جــاؤ تــو.
Haider Ali🔥:
🌹❤ تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل ❤🌹 ❤🌹
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں 🌹❤
Haider Ali🔥:
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔
Haider Ali🔥:
تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں___
دل تو بہت _____ دور کی بات ہے____❤
Haider Ali🔥:
!ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ!!!
جو کہہ گئے دل💓 ہی توڑا💔 کونسی جان لے لی!!
Haider Ali🔥:
کل بھی ہم تیرے تھے اور
آج بھی ہم تیرے ہیں
فرق اتنا ہے کہ
پہلے اپنا پن تھا
اب اکیلے ہیں 💔💔💔
Haider Ali🔥:
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،
Haider Ali🔥:
طلب کریں تو یہ آنکھیں بھی ان کو دے دوں
مگر یہ لوگ ان آنکھوں کے خواب مانگتے ہیں
💔ملک صاحب 💔
Haider Ali🔥:
ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺭﻭﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﮨﻮﻧﺎ.
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﻟﻤﺤﮯ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﯿﮟ...!!!
Haider Ali🔥:
طبیعت میں اپنی اک گہرا راز ہوں
کہ میرے سوا مجھے کوئی جانتا نہیں
Haider Ali🔥:
زمانہ وفادار نہیں تو کیاہوا اے۔دل💔👉
دھوکےباز بھی تواکثر یار ہی ہوا کرتےہیں💔👉
دوکھے باز لوگ
Haider Ali🔥:
تیرا خیال درست ہے کے _____وہ خوبصورت ہے مگر
مجھے حسن یار سے نہیں بس اپنے یار سے محبت ہے
::
Comments
Post a Comment