Posts

Funny poetry

Image
لوگوں کی منگنیاں شادیاں ہو رہی ہیں خیر ہمیں اس سے کیا مطلب آپ یہ بتائیں کہ کبھی کھانا کھاتے ہوئے زبان دانتوں کے نیچے آئی ہے بندے کو اتنا ڈھیٹ ہونا چاہیے کہ ناراض ہونے والے کو ہفتہ دس دن بعد خود ہی آکر بتانا پڑے کہ "میں آج کل تم سے ناراض ہوں"   لائقوں کے جوڑے آسمان پہ بنتے ہیں اور نالائقوں کے #چھتوں پہ پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔ توسی وڈے لوگ او پائی۔ 🏻 بریکنگ نیوز ؟؟ آج میں ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا  تاکہ باقی مچھر کو پتا چلے میں کتنا خطرناک ہوں  :کچھ اس انداز سے جھٹکا اس نے اپنے زولفوں کو  کہ اکٹھی چار جوویں آگری میرے دامن میں 🤭🤭🤭  جنت میں جانا چاہتے ہو تو ماں کے پاؤں دبا کر سویا کرو، پھر ماں چاہے اپنی ہو یا آپ کے بچوں کی کوئی فرق نہیں پڑتا۔  اتنا غریب ہوں کہ:::: غصے میں موبائل نہیں توڑ سکتا__  ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ   ﺑﻨﺪ ﮐﺮو ﮐﯿﺎ ﻧﻈﺮ ﺁﯾﺎ؟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﺎ   ﺍﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ یہ گروپ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ   ﻗﺪﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﺮﯼ اندھا دھند ٹوٹکے ١۔ اگر آپ  کے بچے مٹی/ریت وغیرہ کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی